وہ ہمارے نمائندے ہیں جو رقم بھیجنے یا وصول کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔ وہ بینک، ڈاکخانے، سپر مارکیٹ، گروسری اسٹورز، میل باکس سینٹرز، ادویات کی دکانیں، ٹریول ایجنسیاں، ڈپو، ہوائی اڈے، ٹرین اور بس اسٹیشن، کرنسی ایکسچینج آفس یا دیگر خوردہ فروش ہو سکتے ہیں۔