جب آپ westernunion.com پر منی ٹرانسفر شروع کریں گے تو اس وقت دستیاب تبادلے کی شرح وہ ہوگی جسے 24 گھنٹوں کے لیے 'لاک ان' کیا ہوا ہوگا۔ اپنی مطلوبہ رقم ادا کرنے کے لیے جب آپ ایجنٹ کے مقام پر جائیں گے تو تبادلے کی شرح وہی ہوگی جو کہ اس وقت دستیاب تھی جب آپ نے آن لائن ٹرانسفر شروع کیا تھا۔
میں westernunion.com پر ٹرانسفر کی کل رقم کو'لاک' کیسے کروں؟
Last Updated: 278d