دوستوں اور فیملی کو رقم بھیجنے کے لئے ویسٹرن یونین ہی استعمال کریں۔ کبھی کسی ایسے شخص کو رقم نہ بھیجیں جس سے آپ نے بذات خود ملاقات نہ کی ہو۔
دھوکے باز بسا اوقات لوگوں کو رقم منتقل کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔ نامعلوم شخص کے مطالبے پر کبھی پیسے نہ بھیجیں:
- ایسی ایمرجنسی صورتحال کے لیے جس کی آپ نے تصدیق نہیں کی ہے۔
- آن لائن خریداری کے لیے۔
- اینٹی وائرس سے تحفظ کے لیے۔
- کرایہ کی جائیداد پر جمع یا ادائیگی کے لیے۔
- لاٹری یا انعام جیتنے کا دعوی کرنے کے لیے۔
- ٹیکسز کی ادائیگی کرنے کے لیے۔
- رفاہی ادارہ کو عطیہ کے لیے۔
- خفیہ شاپنگ اسائنمنٹ کے لیے۔
- ملازمت کے مواقع کے لیے۔
- کریڈٹ کارڈ یا لون کی فیس کے لیے۔
- امیگریشن کے معاملے کو حل کرنے کے لیے۔
- ٹیلی مارکیٹنگ کال کے حوالے کسی چیز کی ادائیگی کرنے کے لیے۔ ٹیلی مارکیٹرز آپ کو کچھ نہیں بیچ سکتے اور رقم کی منتقلی کے ذریعے ادائیگی نہیں لے سکتے۔ یہ غیر قانونی ہے۔
اگر آپ نے رقم منتقل کی، تو وصول کنندہ جلدی سے رقم حاصل کر لیتا ہے۔ ممکن ہے کہ، کچھ محدود حالات کے علاوہ، رقم کی ادائیگی کے بعد ویسٹرن یونین آپ کو رقم واپس کرنے سے قاصر رہے، اگرچہ آپ دھوکہ دہی کا شکار ہوئے ہوں