متحدہ عرب امارات میں westernunion.com پر آن لائن ٹرانسفر کے لیے ادائیگی کے کئی طریقے ہیں:
UAE میں جاری کردہ ڈیبٹ، کریڈٹ یا پری پیڈ Mastercard® یا Visa® کارڈ
ریئل ٹائم بینک ٹرانسفر اگر مندرجہ ذیل بینکوں میں سے کسی میں آپ کا بینک اکاؤنٹ ہے:
- ابو ظہبی کامرشل بینک (ADCB)
- عجمان بینک
- سٹی بینک این اے
- کامرشل بینک انٹرنیشنل PLC
- کامرشل بینک آف دبئی (CBD)
- دبئی اسلامک بینک
- امارات NBD
- فرسٹ ابو ظبی بینک (FAB)
- HSBC بینک مڈل ایسٹ لمیٹڈ
- یونائیٹڈ عرب بینک
3۔ الفردان ایکسچینج کے کسی اکاؤنٹ میں بِینک ٹرانسفر
4۔ الفردان ایکسچینج کے کسی مقام پر کیش